Login | SignUp |
     Languages: ALL


شہادت اور بیداری | بیاناتِ امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu

added by WilayatMedia
Login to Download This Video                              Share with Friends
Login to Download This Audio

Send A Message
(0) | (0) | (0)
Added: 26-03-2020
Runtime: 1m 50s
Views: 101
Comments: 0

Login to Rate Video

Current Rating:

(0 Votes)


Description:
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں؛ ’’قتل ہوجانا ہماری عادت اور شہادت...
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں؛ ’’قتل ہوجانا ہماری عادت اور شہادت ہمارے لیے باعث شرف و کرامت ہے‘‘۔ (بحار الانوار، ج45، حدیث118) امام خمینی رضوان اللہ تعالی شہادت کو پیروان مکتب عاشوراء کے لیے باعث افتخار سمجھتے ہوئے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ دشمن یہ سمھجتا ہے کہ ہمیں قتل کر کے، ہمارا خون بہا کر وہ اپنے شیطانی مقاصد تک پہنچ پائے گا لیکن تاریخ گواہ ہے کہ ہمیشہ نتیجہ اِس کے برعکس نکلا ہے شہادتوں سے ہماری قوم بیدار تر ہوئی ہے اور ہمارے اندر مزید استحکام اور شیطان صفت طاقتوں سے مقابلے کا جذبہ اور حوصلہ پیدا ہوا ہے۔ #ویڈیو #شہادت #بیداری #انقلاب #زندہ #تحریک #قرنانیوں #خون #استحکام #موت #ڈر


Channels / Tags / Playlists: Show/Hide...


Video URL (Permalink):

Embeddable Player -