Login | SignUp |
     Languages: ALL


جہاد جاری ہے | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu

added by WilayatMedia
Login to Download This Video                              Share with Friends
Login to Download This Audio

Send A Message
(0) | (0) | (0)
Added: 16-01-2020
Runtime: 6m 16s
Views: 4144
Comments: 0

Login to Rate Video

Current Rating:

(0 Votes)


Description:
عماد مغنیہ اور جہاد مغنیہ باپ اور بیٹے دونوں ہی دُنیا کی شریر ترین اور انسانیت کی دُشمن طاقتوں کے ہاتھوں...
عماد مغنیہ اور جہاد مغنیہ باپ اور بیٹے دونوں ہی دُنیا کی شریر ترین اور انسانیت کی دُشمن طاقتوں کے ہاتھوں مظلومین کی حمایت اور ظالموں کے خلاف جدو جہد کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔ لیکن اِن کی جلائی ہوئی مقاومت کی شمع اِس راستے کے راہیوں کے لیے ہمیشہ روشن اور ظالموں اور جابروں کے لیے ہمیشہ ایک پہاڑ کی طرح رکاوٹ اور اُن کے پلید منصوبوں کو خاک میں ملانے کا سبب بنے گی۔ کون کون سی ابلیسی طاقتیں اور اُن کے آلہ کار عماد مغنیہ اور جہاد مغنیہ کے قتل میں ملوّث تھے اور اُن کے کیا مذموم شیطانی مقاصد تھے، یہ سب جاننے کے لیے اِس مختصر اور مفید ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔ #ویڈیو #عماد_مغنیہ #جہاد_مغنیہ #صیہونی #ہیلی_کوپٹر #مقبوضہ_فلسطین #شام #میزائل #شہادت #حزب_اللہ #غضب #داعش #النصرہ #مواصلاتی_سسٹم


Channels / Tags / Playlists: Show/Hide...


Video URL (Permalink):

Embeddable Player -




amzaidi.com