Login | SignUp |
     Languages: ALL


Warning: Division by zero in /home/shiatvnet/public_html/view_video.php on line 237

یا لَثَارَاتِ الحُسینؑ | ترانہ | Farsi Sub Urdu

added by WilayatMedia
Login to Download This Video                              Share with Friends
Login to Download This Audio

Send A Message
(0) | (0) | (0)
Added: 30-07-2020
Runtime: 2m 58s
Views: 125
Comments: 0

Login to Rate Video

Current Rating:

(0 Votes)


Description:
یہ مسلماں ہیں! جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود! عصرِ حاضر میں سانحۂ منیٰ ایک نہ بھولائے جانے والا سانحہ ہے۔...
یہ مسلماں ہیں! جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود! عصرِ حاضر میں سانحۂ منیٰ ایک نہ بھولائے جانے والا سانحہ ہے۔ ہزاروں حاجیوں کی شہادتیں، اور شہداء کے جنازوں کی بے حرمتی اور آلِ یہود کے نوکر سعودی حکمرانوں کی بے حسی ایسے ناقابلِ بخشش جرائم ہیں جو دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں کو غمگین کرتے ہیں۔ سعودی بے حسی، عیاشی اور شہوت پرستی میں غرق ہوئے حکمران دنیا کی عَالَمی شیطانی طاقتوں اور بالخصوص صیہونیوں کے آلہ کار بن چکے ہیں، اپنی حکومت کی بقاء اِن شیطانی طاقتوں کی پشت پناہی اور ان کے آلہ کار بن کر اسلامی امت اور مقاومتی تحریکوں کی پشت پر خنجر گھونپنے میں سمجھتے ہیں۔ اِس حوالے سے فارسی ترانہ اور ولی امرِ مسلمین کے بیانات اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہیں۔ #ویڈیو #ترانہ #یا_لثارات_الحسین #سپہ_سالار #سعودی_حکمران #ذوالفقار #صبر #شکیبائی #پیمانہ_لبریز


Channels / Tags / Playlists: Show/Hide...


Video URL (Permalink):

Embeddable Player -