Login | SignUp |
     Languages: ALL


اے قُدس | عربی ترانہ | اردو سبٹائیٹل کے ساتھ | Arabic Sub Urdu

added by WilayatMedia
Login to Download This Video                              Share with Friends
Login to Download This Audio

Send A Message
(0) | (0) | (0)
Added: 24-03-2020
Runtime: 3m 17s
Views: 114
Comments: 0

Login to Rate Video

Current Rating:

(0 Votes)


Description:
ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا! عالمی استکبار جس قدر بھی اُمّتِ مُسلِمہ اور...
ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا! عالمی استکبار جس قدر بھی اُمّتِ مُسلِمہ اور انسانیت کے لیے نئی سے نئی پریشانیاں کھڑی کر لے، نا صرف مسلمان قوم بلکہ پوری دنیا کی مستضعف اور محروم اقوام اس وقت آخری مُنجی اور مہدیِ موعود عج کے لیے زمینہ ہموار کرنے کی کوششوں میں ہے اور انقلاب اسلامی کو نمونہ عمل بناتے ہوئے آج دنیا بھر کے آزادی پسند اور ظلم و بربریت سے نفرت کرنے والے عاشقانِ اسلام و قرآن دنیا کی ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن چکے ہیں اور دشمن کے مذموم عزائم کو اپنے خون سے خاک میں ملانے میں مصروف ہیں، فلسطین کی ان ظالموں سے آزادی اب شہدا کے خون کی بدولت ان شاء اللہ دور نہیں ۔ بیت المقدس اور فلسطین کے مظلوم مجاہدیں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عربی ترانہ، اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔ #اےـقدس #عربیـ_ترانہ #بیتـ_المقدس #ہدف #خون #پرچم #انبیا #فداکاری #صیہونی #لشکر #تجدید_عہد #شہداء


Channels / Tags / Playlists: Show/Hide...


Video URL (Permalink):

Embeddable Player -